Home نیوز پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر تک کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر تک کمی

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر تک کمی کردی ہے قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پٹرول کی قیمت میں9 روپے اورہائی اسپیڈ ڈیژل کی قیمت میں سات روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

وزیرخزانہ نے بتایا کہ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253روپےفی لیٹر اورہائی سپیڈڈیژل کی قیمت253.50روپےفی لیٹرہوگئی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...