Home سیاست جوانوں کے ساتھ عید گزارنے وزیراعظم،آرمی چیف ،وفاقی وزراء پارا چنار پہنچ گئے

جوانوں کے ساتھ عید گزارنے وزیراعظم،آرمی چیف ،وفاقی وزراء پارا چنار پہنچ گئے

Share
Share

پارا چنار: وزیراعظم محمد شہباز شریف پاک افغان بارڈر پر پارا چنار پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے نماز عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

وزیراعظم اور وفاقی وزرا سمیت آرمی چیف نے عید کی نماز کی ادائیگی کے بعد فوجی جوانوں کے ساتھ عید گزاری۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...