Home سیاست وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ہمشیرہ کے انتقال پر چوہدری نثار سے تعزیت، دونوں کی طویل عرصے بعد ملاقات

وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ہمشیرہ کے انتقال پر چوہدری نثار سے تعزیت، دونوں کی طویل عرصے بعد ملاقات

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان طویل عرصہ بعد ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر جا کر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

اس موقع پر وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

اس موقع پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...