Home نیوز پاکستان وزیراعظم گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم گلگت کے ضلع غذر کے ببر گاوٴں میں 2022 کے سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے مکانوں کی جگہ متاثرین کے لئے خصوصی طور پر تعمیر شدہ نئے گھروں کا افتتاح کریں گے۔

شہباز شریف گلگت میں متعدد ترقیاتی منصوبوں بالخصوص نلتر ایکسپریس وے، گریٹر واٹر سپلائی ہنزہ، عطا آباد میں 54 میگاواٹ کے پن بجلی کے پلانٹ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے سنگ بنیاد و افتتاح کریں گے

Share
Related Articles

ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی لانچنگ کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 5 جی ٹیکنالوجی کے اسپیکٹرم کی نیلامی کے...

پاکستان میں بین الاقوامی مسافروں کے لئے ٹریول سم متعارف

اسلام آباد:ملک کے معروف ٹیلی کام آپریٹر ٹیلی نار نے ٹریول ایجنٹس...

پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیاگیا

بیجنگ :پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیاہے سپارکو...