Home sticky post 4 وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے دورہکوئٹہ کے دوران گزشتہ دنوں قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عیادت کریں گے۔
علاوہ ازیں وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر انہیں امن و امان کے حوالے سے بریفنگ بھی دیہ جائے گی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیرِ توانائی اویس لغاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

Share
Related Articles

حکومت نے ملک کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے، عمرایوب

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر...

صدر آصف زرداری 4 روزہ دورے پر کل چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر کل...

ملٹری ٹرائل کیس،ہمارے سامنے سوال صرف یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق کس پر ہوگا،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس...

خیبر کے علاقے میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

خیبر :خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ...