Home سیاست وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اسحاق ڈار سے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اسحاق ڈار سے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

Share
Share

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے بڑے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار اور فاتحہ خوانی کی۔

شہباز شریف نے مرحوم کیلئے مغفرت اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی، اس موقع پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...