Home نیوز پاکستان وزیراعظم شہبازشریف امریکہ کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف امریکہ کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

Share
Share

لندن: وزیراعظم محمد شہبازشریف امریکہ کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہبازشریف لندن میں 3 سے 4 دن قیام کریں گے، وزیراعظم کے طیارے نے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کے دورے کے دوران مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کیا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...