Home sticky post 6 وزیراعظم شہباز شریف کل یو اے ای کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل یو اے ای کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے وفد میں نائب وزیراعظم، وفاقی وزراء اور دیگر سینئر حکام شامل ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید سے دو طرفہ ملاقات ہوگی ۔
ترجمان کاکہناہے کہ پاک یو اے ای قیادت کی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ وزیر اعظم یو اے ای کی قیادت کا پاک بھارت جنگ کے دوران سفارتی سطح پر پاکستان کی حمایت کا شکریہ ادا کریں گے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...