Home sticky post 4 وزیراعظم کی کیڈٹ کالج وانا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی کیڈٹ کالج وانا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیڈٹ کالج وانا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیراعظم نے فتنہ الخوارج کے دو حملہ آور دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیااورکہاکہ بزدل دشمن نے ایک بار پھر تعلیمی ادارے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔پوری قوم سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔ملکی حفاظت کی خاطر سیکیورٹی فورسز سیسہ پلائی ہوئی دیوارکی طرح کھڑی ہیں۔ان کے غیر متزلزل عزمِ استحکام سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنائیں گے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...