Home تازہ ترین وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کر کے پاک بھارت کشیدگی کے دوران حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔
دوران ملاقات تجارت اور سرمایہ کاری پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
دفتر خارجہ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطاء تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ روانہ ہوں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف عید سعودی عرب میں منائیں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...