Home سیاست وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

Share
Share

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پیرس میں ملاقات کی ہے.ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے لئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان کی حکومت اور عوام کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔

دونوں راہنماوٴں نے دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لئے اشتراک عمل مزید بڑھانے پر اتفاق کیا.،دونوں راہنماوٴں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...