Home sticky post 6 پرائم منسٹر یوتھ کونسل“کی حلف برداری کل ہوگی

پرائم منسٹر یوتھ کونسل“کی حلف برداری کل ہوگی

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پرائم منسٹر یوتھ کونسل کی تشکیل دے دی گئی۔
”پرائم منسٹر یوتھ کونسل“کی حلف برداری کل ہوگی، کونسل پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی تشکیل دے گی، یوتھ کونسل کیلئے پاکستان سے 100 اور دنیا بھر سے 13 پاکستانی نوجوان منتخب کئے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں کامن ویلتھ ایشیا یوتھ سمٹ اور ایشیا ریجنل یوتھ منسٹرز میٹنگ آج ہوگی۔
پرائم منسٹر یوتھ کونسل کے ارکان پالیسی سازی میں بطور وزیراعظم کے مشیر کام کریں گے جبکہ 28 جنوری کو یوتھ کونسل کی تقریب حلف برادری ہوگی جس میں وزیراعظم حلف لیں گے۔
علاوہ ازیں کونسل کے تحت کلائمیٹ چیمپئنز اور یوتھ ایکسیلنس ایوارڈز بھی دیئے جائیں گے، یوتھ کونسل کے ارکان مختلف علمی و عملی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔

Share
Related Articles

بنوں میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا

ڈی آئی خان:بنوں میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی...

حج آپریشن میں خدمات انجام دینے والےملازمین کے لئے اہم ایس او پیز جاری

کراچی:پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سےحج آپریشن 2025 کی تیاریاں، ایئرپورٹ اتھارٹی...

کسی کو وزیراعلیٰ یا بیوروکریسی سے مسئلہ ہے تو مجھ سے بات کرے کہیں اور جاکر چغلی نہ کرے، بلاول بھٹو

کراچی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی کو وزیراعلیٰ...

پاکستان کو اپنے موسمیاتی اہداف حاصل کرنے کے لیے 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے،محمد اورنگزیب

کراچی:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے...