Home Uncategorized چمن میں قیدیوں کا جیل اہلکاروں پر حملہ، 15 سے 20 قیدی فرار

چمن میں قیدیوں کا جیل اہلکاروں پر حملہ، 15 سے 20 قیدی فرار

Share
Share

کوئٹہ:چمن میں قیدیوں نے جیل اہلکاروں پر حملہ کردیا، سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی اہلکار سے اسلحہ چھین کر جیل سے فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے ایک جیل اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق قیدیوں نے نماز عید کیلئے بیرک سے نکلتے ہوئے جیل اہلکاروں پر حملہ کیا جس کے بعد اہلکار سے اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے۔
بیرک انچارج نے بتایا کہ بیرک نمبر4 میں 302 اور سنگین جرائم میں ملوث ملزمان قید تھے، بیرک نمبر4 کے قیدیوں کو نماز پڑھنے کیلئے نکالا تو سب نے ایک ساتھ حملہ کردیا۔

جیل حکام کے مطابق قیدیوں نے مین گیٹ کے باہر کھڑے اہلکار سے کلاشنکوف چھین کر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے ایک جیل اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...