Home سیاست بانی پی ٹی آئی کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے نجی بینک کی کارروائی مکمل

بانی پی ٹی آئی کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے نجی بینک کی کارروائی مکمل

Share
Share

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے دو بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے معاملہ پر نجی بینک کا عملہ اڈیالہ جیل سے ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد واپس چلا گیا۔

نجی بینک کا عملہ بانی پی ٹی آئی کی بائیو میٹرک تصدیق کے لئے اڈیالہ جیل پہنچا تھا، نجی بینک کا اکاؤنٹ غیر فعال ہونے پر بانی پی ٹی آئی نے دو بینک اکاؤنٹس کھلوانے کی درخواست کی تھی۔

نئے بینک اکاؤنٹس لاہور اور میانوالی میں الیکشن اخراجات کے لئے کھلوائے جا رہے ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...