Home سیاست پی ٹی آئی ایم این اے حاجی امتیاز کے پروڈکشن آرڈر جاری

پی ٹی آئی ایم این اے حاجی امتیاز کے پروڈکشن آرڈر جاری

Share
Share

اسلام آباد: تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔

یہ آرڈر قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ہی جاری کردیے گئے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حاجی امتیاز وڑائچ کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔

حاجی امتیاز وڑائچ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی حراست میں ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی نے پنجاب پولیس کو امتیاز وڑائچ کو اسمبلی اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مراسلے اسپیکر ایاز صادق میں ہدایت دی گئی ہے کہ امتیاز وڑائچ کو پیر کے روز اسمبلی میں سارجنٹ ایٹ آرمز کے سپرد کیا جائے، امتیاز وڑائچ کی اسمبلی اجلاس میں شرکت لازمی سمجھتے ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...