Home سیاست شاہد آفریدی کے حق میں پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

شاہد آفریدی کے حق میں پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

Share
Share

پشاور: سوشل میڈیا پر منفی مہم کیخلاف سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

پشاور پریس کلب کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں قبائلی نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک تھی جنہوں نے قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے حق میں نعرے بازی کی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ قومی ہیروز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے کی مذمت کرتے ہیں۔منفی پروپیگنڈا بند نہ کیا گیا تو شاہد آفریدی کے مداح ہر شہر میں احتجاج پر مجبور ہونگے۔

مظاہرین نے مزید کہا کہ شاہد آفریدی فخر قبائل اور فخر پاکستان ہے انکے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، قومی ہیروز کے خدمات کو یاد رکھی جائے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...