Home Uncategorized پی ٹی اے نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا

پی ٹی اے نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جا رہے ہیں، جس سے لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ فشنگ لنکس عوام کو دھوکہ دینے کے لئے بنائے گئے ہیں، وہ ان جعلی لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں۔

یاد رہے کہ موبائل رجسٹریشن اور سمز کی تعداد جاننے کے حوالے سے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...