Home سیاست پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی امور کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی امور کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی امور کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے کمیٹی کے ناموں کی منظوری دی، کمیٹی میں چاروں زونز کے نمائندے اور رانا آفتاب شامل ہوں گے۔

کمیٹی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی امور کے لیے مشورے کرے گی، نارتھ پنجاب سے ملک احمد خان بھچر، ساؤتھ سے معین قریشی، سینٹرل پنجاب سے اویس ورک، ویسٹ پنجاب سے حسن نیازی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...