Home سیاست اپریل میں ہی بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، لطیف کھوسہ

اپریل میں ہی بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، لطیف کھوسہ

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں کہ اپریل میں ہی بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے، کوئی اسے ڈیل کہے گا تو یہ کم ظرفی والی بات ہوگی۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نام لے کر اس لیے تنقید کر رہے ہیں کہ مداخلت بند ہونا چاہیے، عدالتیں کہہ رہی ہیں کہ مداخلت ہو رہی ہے، کیا یہ کم بات ہے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، آئین کی بالادستی چاہتے ہیں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...