Home سیاست بانی پی ٹی آئی کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت

Share
Share

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنما ء شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردینے کی ہدایت کرتے ہوئے واپس اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔

رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو اگلے نوٹی فکیشن تک کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...