Home سیاست پی ٹی آئی کی اپنے تمام امیدواروں کو تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹ جمع کرنے کی ہدایت

پی ٹی آئی کی اپنے تمام امیدواروں کو تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹ جمع کرنے کی ہدایت

Share
Share

اپنے “تحریک انصاف نظریاتی” کے ٹکٹ ریٹرننگ افسران کے دفتر میں جمع کروائیں اور اس کی receiving لیں

اگر کوئی آپ کا ٹکٹ جمع نہیں کرتا یا جمع کروانے میں پولیس یا RO رکاوٹ ڈالتے ہیں تو فوری طور پر:
• ڈسٹرکٹ، صوبائی اور سنٹرل الیکشن کمیشن کو شکایت email کریں
• اپنی تحریری شکایت بھی ضلعی اور صوبائی الیکشن کمشنر کو جمع کروائیں
• پولیس میں درخواست دیں
• ہائی کورٹ میں پٹیشن کریں
• سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں
• یہ تمام ثبوت اور درخواستیں پارٹی کو بھی بھیجیں​

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...