Home سیاست پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو طویل قید کے بعد جیل سے رہائی مل گئی

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو طویل قید کے بعد جیل سے رہائی مل گئی

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کو عدالتی حکم پر طویل عرصے بعد گوجرانوالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

عالیہ حمزہ کی روبکار آج گوجرانوالہ جیل میں جمع کروائی گئی تھی، جس کے بعد انہیں رہا کیا گیا اور وہ جیل سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ روانہ ہوگئیں۔

اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو 29 اگست تک عالیہ حمزہ کی گرفتاری سے روکا تھا۔

رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کے وکیل نے ان کی رہائی کی تصدیق کر دی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...