Home سیاست پی ٹی آئی رہنماء ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار

پی ٹی آئی رہنماء ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار

Share
Share

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ایمان طاہر کو پولیس نے پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔

رہنما تحریک انصاف ایمان طاہر راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائی کورٹ آئی تھیں، پشاور ہائی کورٹ نے ایمان طاہر کی آج صبح راہداری ضمانت منظور کی تھی۔

تحریری حکم نامہ ملنے پر جب ایمان طاہر ہائی کورٹ سے باہر نکلیں تو پولیس نے گرفتار کر لیا، ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...