Home سیاست پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کی جیل میں طبعیت ناساز ہوگئی، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میاں محمود الرشید کو لاہور میں ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد اور علاج معالجے کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ میاں محمود الرشید کو اپینڈکس کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا اور ٹیسٹ کے بعد ان کے اپینڈکس کا آپریشن کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ میاں محمود الرشید کو 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے درج دہشت گردی کے مقدمات کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے جہاں وہ گزشتہ برس سے قید ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...