Home سیاست پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور

Share
Share

پشاور: پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور ہو گئی۔

راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس فہیم ولی نے کی، پی ٹی آئی رہنماؤں کو 8 نومبر تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید پر متعدد مقدمات درج ہیں، متعلقہ عدالت پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...