Home sticky post 3 پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی مذکراتی عمل میں آن بورڈ ہے،اسد قیصر

پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی مذکراتی عمل میں آن بورڈ ہے،اسد قیصر

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں اس وقت اپنی انا سے بڑھ کر پاکستان ہے، نوجوانوں میں جو مایوسی پھیل رہی ہے اپنے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا ہو گا، کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جہاں ممبران کو مذاکراتی عمل سے آگاہ کیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی مذکراتی عمل میں آن بورڈ ہے۔ مجھے سمجھ آرہی ہے کیونکہ اگلی مذاکراتی نشست سے قبل بانء پی ٹی ا?ئی سے مشاورت ضروری ہے۔
اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں اس وقت اپنی انا سے بڑھ کر پاکستان ہے، نوجوانوں میں جو مایوسی پھیل رہی ہے اپنے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا ہو گا، خواہش ہے کہ پاکستان آگے بڑھے۔

انہوں نے کہا کہ اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے، دیکھنا ہے وہ اسے کتنی سنجیدگی سے لیتی ہے۔

Share
Related Articles

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست،پاکستانی ٹیم پر بھاری جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ ٹیم پر کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف...

علی امین گنڈاپور کو اثاثوں سے متعلق نوٹس، درخواست سماعت کیلئے مقرر

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا...

اعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کی سزا کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد:سینئر قانون دان اور سابق وفاقی وزیر اعتزاز احسن نے فوجی...

حکومت کا فی یونٹ بجلی 10 روپے سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی نرخوں میں کمی کےلیے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز...