Home سیاست پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

تحریک انصاف نے منگل کو سپریم کورٹ آف پاکستان جانے کا فیصلہ کر لیا، تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سوموار کو 25 دسمبر چھٹی کی وجہ سے منگل کو عدالت جائے گی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...