Home نیوز پاکستان پنجاب حکومت کا 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

Share
Share

لاہور: پنجاب حکومت نے 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں لاہور میں 28 نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا، 29 نومبر کو بارش کا بڑا سسٹم لاہور میں آنے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...