Home نیوز پاکستان صحافی کو وزیراعظم سے آزادی اظہار پر سوال کرنا مہنگا پڑ گیانوکری سے فارغ

صحافی کو وزیراعظم سے آزادی اظہار پر سوال کرنا مہنگا پڑ گیانوکری سے فارغ

Share
Share

لاہور:لاہور میں وزیر اعظم سے آزادی اظہار پر سوال کرنے پر صحافی کو نوکری سے ہاتھ دھوناپڑگئے ۔

لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری کو اسی وقت نوکری سے برطرف کردیا گیا جب انہوں نے وزیراعظم سے پاکستانی میڈیا کو درپیش رکاوٹوں کے بارے میں پوچھا۔
#
سینئر جریدے نے وزیر اعظم سے بیانات میں تضاد اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کے بارے میں پوچھا جب وہ لاہور میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ساتھ قرض کی بحالی کے پروگرام پر دستخط کی تقریب کے بعد وزیر خزانہ اور اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

اعظم چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں سے سوال پوچھنا جرم بن گیا ہے۔ وزیر اعظم سے آزادی اظہار پر سوال کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیاہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...