Home نیوز پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم سرد ہو گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم سرد ہو گیا

Share
Share

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سرد ہو گیا ۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت بادل برس پڑے اور کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔

ایم اے جناح روڈ ، صدر ، کھارادر کے اطراف میں ہلکی اور تیزبارش کا سلسلہ جاری رہا۔

بلدیہ ٹاؤن، نیول کالونی، سرجانی، اورنگی، ماری پور، ہاکس بے سمیت شہر کے مغربی اور شمالی مغربی علاقوں میں ہلکی جبکہ سائٹ ایریا اور گردو نواح میں تیز بارش ہوئی۔

بارش کے پیش نظر سردی میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...