Home sticky post 6 پاکستان جیسے اُبھرتے ہوئے ممالک کے لئے ورچوئل ایسٹس کی ریگولیشن معاشی ترقی کی کنجی ہے،بلال بن ثاقب

پاکستان جیسے اُبھرتے ہوئے ممالک کے لئے ورچوئل ایسٹس کی ریگولیشن معاشی ترقی کی کنجی ہے،بلال بن ثاقب

Share
Share

دبئی: بلال بن ثاقب، چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائننس بلاک چین ویک دبئی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جیسے ابھرتے ہوئے ممالک کے لیے ورچوئل ایسٹس کی ریگولیشن معاشی ترقی کی کنجی ہے۔ تقریب میں سی زیڈ، مائیکل سیلر اور یو اے ای کے وزیر برائے مصنوعی ذہانت عمر سلطان العلمہ بھی موجود تھے۔

بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان دنیا کے لیے کرپٹو ریگولیشن کا ایک مؤثر ماڈل بن سکتا ہے اور پاکستان کے اسٹيبل کوائن اور ڈیٹا پوائنٹس کی کیس اسٹڈیز عالمی سطح پر رہنمائی فراہم کر سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دبئی اور ابوظہبی کے عالمی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی ایک اہم سنگ میل ہے اور اس سے ورچوئل ایسٹس کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...