Home سیاست الیکشن کمیشن کی سابق اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو گوشوارے جمع کرانے کی یاد دہانی

الیکشن کمیشن کی سابق اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو گوشوارے جمع کرانے کی یاد دہانی

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو مالی گوشوارے جمع کرانے سے متعلق یاددہانی کرائی ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سابق اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی گوشواروں کی تفصیلات 31 دسمبر تک جمع کرائیں۔

سابق اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کو اہل خانہ اور زیر کفالت افراد کے اثاثوں کی تفصیلات بھی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو انتخابات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...