Home نیوز پاکستان معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر

معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر

Share
Share

اسلام آباد: معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا انہیں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر کردیا گیا ہے۔

اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے حوالے سے معروف پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے، انہیں سرمایہ کاری کا قلمدان سونپاگیا ہے۔

خیال رہے کہ طاہر جاوید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی رہے ہیں، طاہر جاوید کو صدارتی تمغہ امتیاز بھی مل چکا ہے، وہ امریکا کی ڈیمو کریٹ پارٹی کے مرکزی رہنما بھی رہ چکے ہیں۔

طاہر جاوید کی کابینہ میں شمولیت سے اوورسیز پاکستانیوں اور موجودہ حکومت کے درمیان بہتر روابط پیدا ہوں گے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...