تربت :بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ہوشاپ میں دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہو گئے ۔
بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ہوشاپ میں سڑک کے کنارے دھماکا ہوا ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق تربت دھماکے کی زد میں آکر گاڑی میں سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ...
لاہور: سانحہ 9 مئی میں ملوث ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے...
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے...
فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت...