Home نیوز پاکستان پنجاب میں نمونیہ سے مزید 8 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں نمونیہ سے مزید 8 بچے دم توڑ گئے

Share
Share

لاہور : پنجاب میں نمونیہ کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 بچے جان کی بازی ہارگئے ۔

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ سے 8 جبکہ لاہور میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے بھر میں نمونیہ سے انتقال کرجانیوالے بچوں کی مجموعی تعداد 275 تک پہنچ گئی ہے۔

پنجاب بھر میں ایک روز کے دوران نمونیہ کے مزید 340 جبکہ لاہور میں 202 کیسز رپورٹ ہوئے۔

لاہور میں نمونیہ کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 ہزار 560 جبکہ صوبے میں مجموعی طور پر 11 ہزار 980 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

اے ڈی بی کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ...

ملٹری کورٹ کی جانب سے 9 مئی کیسز میں سزا یافتہ 11 مجرم سینٹرل جیل لاہور منتقل

لاہور: سانحہ 9 مئی میں ملوث ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے...

پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے...

مذکرات خوش آئند،سیاست کی سپیس ملے گی تو سیاست کریں گے، فواد چوہدری

فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت...