Home Uncategorized 15 سالہ لڑکے نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کردیا

15 سالہ لڑکے نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کردیا

Share
Share

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اترپردش میں 15 سالہ لڑکے نے مردوں کی کیٹیگری میں سب سے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سدکدیپ سنگھ نے کبھی اپنے بال نہیں کاٹے اور ان کی لمبائی 4 فٹ اور 9.5 انچ ہوچکی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے لمبے بالوں کو ہفتے میں دو بار دھوتے ہیں اور کم از کم ایک گھنٹہ اپنے بالوں کو دھونے، خشک کرنے اور برش کرنے پر وقف کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر میری ماں کی مدد نہ ہوتی تو پورا دن لگ جاتا ہے۔ انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ “میرے بہت سے رشتہ دار یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ میرے اتنے لمبے بال کیسے ہوگئے اور جب اپنے رشتہ داروں کو بتایا کہ انہیں بالوں کی لمبائی کی وجہ سے عالمی ریکارڈ مل رہا تو ان میں سے کچھ کو یقین نہیں آیا۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...