معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، وزیرعلیٰ کے پیستمبر 22, 2024
Facebook Twitter LinkedIn Email تربت :بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ہوشاپ میں دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہو گئے ۔ بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ہوشاپ میں سڑک کے کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت دھماکے کی زد میں آکر گاڑی میں سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔