Home نیوز پاکستان ڈی آئی خان میں نجی بینک کی کیش وین سے 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی

ڈی آئی خان میں نجی بینک کی کیش وین سے 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی

Share
Share

ڈی آئی خان: ڈاکوؤں نے نجی بینک کی کیش وین درابن روڈ پر لوٹ لیا اور 80 لاکھ روپے کے ساتھ عملے کو بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے درابن روڈ پر نجی بینک کی کیش وین لوٹ لی تاہم وین قریب ہی واقع قبرستان کے پاس ہی چھوڑ دیا۔

انہوں نے بتایا کہ ین چھوڑنے کے بعد ڈاکو عملے کو اپنے ہمراہ لے گئے جبکہ بینک کی کیش وین 80 لاکھ روپے لے کر درابن کی طرف جا رہی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...