Home sticky post 2 ایم این اے مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ،وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

ایم این اے مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ،وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باجوڑ میں رکن قومی اسمبلی اور معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان نہ ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو ہدایت کی کہ حملہ آوروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور اس قسم کے بزدلانہ اقدامات کی مکمل بیخ کنی کی جائے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...