Home کھیل رونالڈو کابڑا گول اسکور ررہونے کادعویٰ، جھوٹ پکڑنے والی مشین کی بھی تائید

رونالڈو کابڑا گول اسکور ررہونے کادعویٰ، جھوٹ پکڑنے والی مشین کی بھی تائید

Share
Share

ریاض :اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے دعویٰ کی جھوٹ پکڑنے والی مشین نے بھی تائید کردی۔

دنیائے فٹ بال کے بہترین فارورڈ کھلاڑی رونالڈو نے جھوٹ پکڑنے والے ٹیسٹ کے دوران ایک سوال کا جواب دیا۔

اسٹار فٹ بالر نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا گول اسکورر میں ہی ہوں، مشین نے بھی اس جواب پر کرسٹیانو رونالڈو کے دعویٰ کی تائید کردی۔

کرسٹیانو رونالڈو کا ٹیسٹ سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج کی جانب سے لیا گیا۔

میڈیا سے اسٹار فٹ بالر کے ٹیسٹ کے پبلسٹی اسٹنٹ یا حقیقت ہونے کے حوالے سے بحث جاری ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...