Home نیوز پاکستان پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹرز کی کراچی میں شاپنگ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹرز کی کراچی میں شاپنگ

Share
Share

کراچی:جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمنز کرکٹرز نے کراچی کے مال میں شاپنگ کی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ویمنز ونگ نے کھلاڑیوں کےلیے شاپنگ مال جانے کا اہتمام کیا تھا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آج آرام کر رہی ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آغاز 8 ستمبر سے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کو وائٹ واش کردیاہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...