Home تازہ ترین مشتعل گاہکوں سے نمٹنے کے لئے بدتمیز اے آ ئی روبوٹ تیار

مشتعل گاہکوں سے نمٹنے کے لئے بدتمیز اے آ ئی روبوٹ تیار

Share
Share

اے آئی ٹیکنالوجی پیشہ ورانہ صنعتوں میں تقریباً تمام دفتری آپریشنز میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوچکی ہے اور مختلف طریقوں سے یہ اے آئی آلات کے ذریعے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بھی بن گئی ہے۔
اب اے آئی کو ایک حیران کن مقصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور وہ ہے ناراض صارفین کی طرح برتاوٴ کرتے ہوئے سیلز مین کو پرسکون رہنے کی تربیت دینا۔
سائنسدانوں نے کسٹمر سروس کے عملے کی تربیت میں مدد کے لیے ایک مشتعل رویے والا روبوٹ بنایا ہے۔ روبوٹ غصے میں آتا ہے اور سیلزمین کو ایسے ہی بدتمیز گاہگوں سے نمٹنے وقت تحمل کی ٹریننگ دیتا ہے۔
امریکی ڈویلپر کمپنی روبوٹکس اینڈ آڈی ایرنگ کا کہنا ہے کہ یہ مشین ایک ‘سوشل روبوٹ’ ہے جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے آواز کے اظہار کا پتہ لگاتی ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ لوگوں کے موڈ پر ردعمل کا پتہ لگا سکتا ہے۔ اسے انتہائی غصے میں آنے اور برے الفاظ استعمال کرنے کے لیے پروگرام کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...

جنگ جیت چکے ہیں مگر اہداف کے حصول تک واپس نہیں جائیں گے، صدرٹرمپ

کینٹکی:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں اپنی...

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل...

بھارت میں سوشل میڈیا پر سنسرشپ میں اضافہ، مودی حکومت تنقید سے خوفزدہ

نئی دہلی: انتہا پسند ہندوتوا نظریے کی بنیاد پر برسراقتدار بھارتی وزیر...