Home نیوز پاکستان غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے،روسی وزیر خارجہ

غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے،روسی وزیر خارجہ

Share
Share

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے واضح کیا ہے کہ ہم دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں لیکن انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہر گز برادشت نہیں کریں گے۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ پر بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، نہتے شہریوں پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کرنا بالکل غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر غزہ کو تباہ کر دیا جاتا ہے تو غزہ کے رہائشی کہاں جائیں گے؟ اگر غزہ میں حملے جاری رہے تو یہ نقصان کئی دہائیوں تک تباہی پیدا کرے گا۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مزید کہا کہ غزہ میں بمباری فوری طور پر بند ہونی چاہئے۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...