Home Uncategorized روسی صدر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

روسی صدر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

Share
Share

ماسکو:روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال15 سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔

دوسری جانب جنوبی ایشیا میں اہمیت رکھنے والے تین ملک نئے سال 2024 میں قومی انتخابات کے معرکے میں داخل ہو رہے ہیں۔

پاکستان میں نواز شریف، بھارت میں مودی اور بنگلہ دیش میں حسینہ واجد وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔

نواز شریف چوتھی، نریندر مودی تیسری اور حسینہ واجد 6 ویں ٹرم کیلئے میدان میں سرگرم ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...