Home Uncategorized اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سام آلٹمین سی ای او آف دی ایئر قرار

اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سام آلٹمین سی ای او آف دی ایئر قرار

Share
Share

نیویارک: ٹائم میگزین نے اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سام آلٹمین کو سی ای او آف دی ایئر قرار دے دیا۔

عام طور پر سینٹ لوئس میں تھینکس گیونگ لوگ اپنے خاندان کے ساتھ گزارتے ہیں لیکن سیم آلٹمین نے اس تہوار کو اوپن اے آئی کے کنٹرول کے لئے جدوجہد کرتے ہوئے گزارا۔

اُنہوں نے کہا کہ چیٹ جی پی ٹی کی ریلیز کے بعد یہ سال ناصرف اوپن اے آئی کیلئے بلکہ پوری دنیا کیلئے ایسا سال بن گیا جب بہت سے لوگوں نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت کو سنجیدگی سے لینا شروع کیا۔

یاد رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو متعارف کرانے کے بعد سام آلٹمین کو دنیا بھر میں شہرت ملی تھی،مگر 17 نومبر کو انہیں اچانک اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...