Home سیاست ‎جلاوٴ گھیراوٴ کیس، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

‎جلاوٴ گھیراوٴ کیس، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Share
Share

‎لاہور: جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں قید پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔

‎پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کیخلاف لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو تھانہ شاد مان کے باہر جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

‎انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد صنم جاوید کو عدالت میں پیش کیا۔

‎بعد ازاں انسداد دہشت گردی عدالت نے صنم جاوید نے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مارچ تک توسیع کر دی۔

Share
Related Articles

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...