Home سیاست سانحہ چلاس،روشن بی بی کو سول ایوارڈ دینے کی قرار داد منظور

سانحہ چلاس،روشن بی بی کو سول ایوارڈ دینے کی قرار داد منظور

Share
Share

گلگت: سانحہ چلاس میں زخمی ہونے والی روشن بی بی کو سول ایوارڈ دینے کیلئے گلگت بلتستان اسمبلی سے قرار داد منظور کر لی گئی۔

سانحہ چلاس میں بچوں اور خاوند کی جان بچانے والی بہادر خاتون روشن بی بی کے نام کو سول ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے کی قرار داد گلگت بلتستان اسمبلی میں پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

قرار داد ڈپٹی سپیکر سعدیہ دانش، ممبر اسمبلی فرمان کلثوم اور ثریا زمان نے پیش کی، حکومتی اور اپوزیشن ممبران نے قرار داد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...