Home Uncategorized سعودی ولی عہد کا غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد کا غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

Share
Share

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے بیان میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں کھلے عام انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے، فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو روکا جائے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...