Home نیوز پاکستان اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، بلااجازت اجتماع کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، پولیس

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، بلااجازت اجتماع کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، پولیس

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، اسلام آباد میں بلا اجازت منعقد ہونے والے اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق مظاہرین نے ہائی سکیورٹی زون میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پولیس پر پتھراؤ کیا، مظاہرین نے شہریوں کی آمدورفت کے راستے مسدود کردیئے تھے، مظاہرین کے پتھراؤ سے کانسٹیبل نعمان زخمی ہوا۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے مزید بتایا کہ بلا اجازت اجتماع اور عوامی شاہراہوں کو مسدود کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی، کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی اطلاع پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر دیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...