Home نیوز پاکستان بلوچستان کے 35 اضلاع میں اچانک دفعہ 144 نافذ

بلوچستان کے 35 اضلاع میں اچانک دفعہ 144 نافذ

Share
Share

کوئٹہ: بلوچستان کی صوبائی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے 35 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 35 اضلاع میں چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کی نشستوں پر انتخابات کے موقع پر کیا گیا ہے، دفعہ 144 کوئٹہ کے علاوہ دیگر 35 اضلاع میں تین دن کے لیے نافذ ہوگی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق دفعہ 144 کے دوران ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش اور ساتھ لے کر چلنے پر بھی پابندی ہو گی، دفعہ 114 کا اطلاق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر نہیں ہو گا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...